5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
نئی دہلی یکم ما رچ ( ا یجنسیز) لو ک جنا شکتی پا ر ٹی کے لیڈ ر ر ا م ولاس
پا سوا ن نے آج بی جے پی پا ر ٹی کے لیڈر لا ل کر شن اڈ وا نی سے ملا قا ت
کی۔ د و نو ں قا ئید ین نے لو ک سبھا ا نتخا با ت کے پیش نظر سیٹو ں کے
بٹو ا ر ے کے سلسلہ میں با ت کر ر ہے تھے اور قیصلہ کیا گیا کہ
TEXT-INDENT: 0px; WHITE-SPACE: normal; LETTER-SPACING: normal; orphans: auto; widows: auto; webkit-text-stroke-width: 0px">ایل جے پی پا ر ٹی لو ک سبھا کے 40 سیٹو ں میں سے 7 سیٹو ں پر ر یا ست بہار
میں مقا بلہ کر ے گی۔ یہ با ت قا بل غو ر ہے کہ رام و لا س پا سوان نے 2002
کے گجرا ت فسا دا ت کے بعد NDA اتحا د سے الگ ہو گئے تھے۔ اس معا ہدہ
کے تحت لو ک جنا شکتی پا ر ٹی حلقہ حا جی پور ‘ جا مو ئی‘ منگیر ‘
ویشا لی‘ نا لندہ اور کھگگر یا سے انتخا با ت میں حصہ لے گی۔